ناکردہ جرم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جس نے کوئی غلطی نہ کی ہو، بے قصور، بے گناہ، بے خطا نیز جرم جو نہ کیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جس نے کوئی غلطی نہ کی ہو، بے قصور، بے گناہ، بے خطا نیز جرم جو نہ کیا ہو۔